اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاﺅسنگ فاﺅنڈیشن نے فیز ٹو کی رکنیت کیلئے رجسٹریشن کروانے کی تاریخ میں 13مئی2016ءتک توسیع کردی ہے۔ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاﺅسنگ فاﺅنڈیشن کے جاری بیان کے مطابق ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیاگیاہے دور دراز کے علاقوں میں کام کرنے والے وفاقی ملازمین کی سہولت کیلئے فیز ٹو کی رجسٹریشن برائے ممبر شپ میں 13مئی 2016ءتک توسیع …
فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاﺅسنگ فاﺅنڈیشن نے فیز ٹو کی رکنیت کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں 13مئی2016ءتک توسیع کردی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاﺅسنگ فاﺅنڈیشن نے فیز ٹو کی رکنیت کیلئے رجسٹریشن کروانے کی تاریخ میں 13مئی2016ءتک توسیع کردی ہے۔ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاﺅسنگ فاﺅنڈیشن کے جاری بیان کے مطابق ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیاگیاہے دور دراز کے علاقوں میں کام کرنے والے وفاقی ملازمین کی سہولت کیلئے فیز ٹو کی رجسٹریشن برائے ممبر شپ میں 13مئی 2016ءتک توسیع کردی گئی ہے تاکہ وہ ایمپلائز بھی فیڈرل گورنمنٹ ہاﺅسنگ فاﺅنڈیشن کے فیز ٹو میں حصہ لے سکیں۔








