حکومت عوام کے بنیادی مسائل کے حل کےلئے کوشاں ہے، وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور اور انچارج وزیر برائے وزیراعظم شکایات ونگ شیخ آفتاب احمد کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب

اسلام آباد۔ 5 مئی (اے پی پی)وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور اور انچارج وزیر برائے وزیراعظم شکایات ونگ شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کے بنیادی مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہے اور عوام کی طرف سے دیئے گئے مینڈیٹ کے مطابق ان کی خدمت ہمارا قومی فریضہ ہے ۔ا نہوں نے کہا کہ ونگ میں موصول ہونے والی تمام شکایات کا بروقت اور فوری …

اسلام آباد۔ 5 مئی (اے پی پی)وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور اور انچارج وزیر برائے وزیراعظم شکایات ونگ شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کے بنیادی مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہے اور عوام کی طرف سے دیئے گئے مینڈیٹ کے مطابق ان کی خدمت ہمارا قومی فریضہ ہے ۔ا نہوں نے کہا کہ ونگ میں موصول ہونے والی تمام شکایات کا بروقت اور فوری جواب متعلقہ محکموں کو بھیجوایا دیا جاتا ہے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے ۔ ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت نے عوامی شکایات اور اُن پر عمل درآمد کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔

Leave a Reply