اسلام آباد۔ 5 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پاکستان کی اقتصادی ترقی میں جائیکا کے مسلسل تعاون کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جاپان کے ساتھ اقتصادی تعاون کی سطح کو مزید بڑھانے کا خواہاں ہے وہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے سالانہ بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کے موقع پر جائیکا کے وفد سے بات چیت کر رہے …
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی فرینکفرٹ میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے بورڈ آف گورنرز کے سالانہ اجلاس کے موقع پر جائیکا کے وفد سے بات چیت

مزید خبریں
اسلام آباد۔ 5 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پاکستان کی اقتصادی ترقی میں جائیکا کے مسلسل تعاون کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جاپان کے ساتھ اقتصادی تعاون کی سطح کو مزید بڑھانے کا خواہاں ہے وہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے سالانہ بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کے موقع پر جائیکا کے وفد سے بات چیت کر رہے تھے۔ جائیکا کے وفد کی سربراہی وائس پریذیڈنٹ یاسوشی کنزاکی کر رہے تھے۔








