اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے الگ الگ اجلاس 9 مئی کو طلب کرلئے ہیں۔ پارلیمانی امور کی طرف سے بھیجی گئی سمری پر صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر ایوان بالا کا آئندہ اجلاس 9 مئی کو سہ پہر تین بجے اور قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کیا ہے۔
صدر مملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے الگ الگ اجلاس 9 مئی کو طلب کرلئے

مزید خبریں