اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے ایکویٹی شراکتی فنڈ (منسوخی) بل 2016ئ، بینکوں (سپیشل کورٹس) (ترمیمی) کے حوالے سے جرائم کے بل 2016ءاور نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (ترمیمی) بل 2016ءکی منظوری دے دی ہے۔ سینیٹ سیکریٹریٹ کی طرف سے اس ضمن میں الگ الگ سمریاں بھیجی گئی تھیں لہذا صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر ان بلوں پر دستخط کئے۔
صدر مملکت نے ایکویٹی شراکتی فنڈ (منسوخی) بل 2016ئ، بینکوں (سپیشل کورٹس) (ترمیمی) کے حوالے سے جرائم کے بل 2016ءاور نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (ترمیمی) بل 2016ءکی منظوری دے دی

مزید خبریں