اسلام آباد۔ 5 مئی (اے پی پی) چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن نے کہاہے کہ بلوچستان میں کیا گیا گزشتہ سروے درست نہیں تھا اور وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی ہدایات کے مطابق بلوچستان کو نئے سروے میںمنصفانہ بنیادوں پر شامل کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار ماروی میمن نے بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں مقامی حکومت کے نمائندگان …
چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن کا بی آئی ایس پی کے مستحقین کے اجتماع سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد۔ 5 مئی (اے پی پی) چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن نے کہاہے کہ بلوچستان میں کیا گیا گزشتہ سروے درست نہیں تھا اور وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی ہدایات کے مطابق بلوچستان کو نئے سروے میںمنصفانہ بنیادوں پر شامل کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار ماروی میمن نے بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں مقامی حکومت کے نمائندگان ، معززین اور بی آئی ایس پی کے مستحقین کے اجتماع سے خطاب کے دوران کیا۔








