وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اے ڈی بی کے بورڈ آف گورنرز کے سالانہ اجلاس کے موقع پر اعلیٰ سطحی مباحثے میں اظہار خیال

اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایشیا میں اقتصادی ترقی کے بڑے امکانات ہیں، پورے خطے میں انفراسٹرکچر کی ترقی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری سے یہ خطہ دنیا کے دیگر ترقی یافتہ علاقوں کے برابر آجائے گا۔ وہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے بورڈ آف گورنرز کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ایک اعلیٰ سطحی مباحثے میں اظہار …

اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایشیا میں اقتصادی ترقی کے بڑے امکانات ہیں، پورے خطے میں انفراسٹرکچر کی ترقی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری سے یہ خطہ دنیا کے دیگر ترقی یافتہ علاقوں کے برابر آجائے گا۔ وہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے بورڈ آف گورنرز کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ایک اعلیٰ سطحی مباحثے میں اظہار خیال کر رہے تھے۔ ایشیا کے اقتصادی جائزہ کے بارے میں اس مباحثے کا اہتمام سی این بی سی نے کیا تھا۔

Leave a Reply