سی پیک کی کامیابی کیلئے قومی ہم اہنگی، امن اور سیاسی استحکام نہات ضروری ہے،احسن اقبال

پشاور۔05 مئی ( اے پی پی )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی, ترقی اور نیشنل ریفارمز احسن اقبال نے کہا ہے کہ چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری کی کامیابی کیلئے قومی ہم اہنگی، امن اور سیاسی استحکام نہات ضروری ہے،سی پیک ایک قومی منصوبہ ہے اور اس سے پاکستا ن کے تمام علاقے بشمول فاٹا ، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان مستفید ہونگے، پاکستان کو CPECکی شکل میں بہترین موقع ملاہے اور اگر …

پشاور۔05 مئی ( اے پی پی )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی, ترقی اور نیشنل ریفارمز احسن اقبال نے کہا ہے کہ چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری کی کامیابی کیلئے قومی ہم اہنگی، امن اور سیاسی استحکام نہات ضروری ہے،سی پیک ایک قومی منصوبہ ہے اور اس سے پاکستا ن کے تمام علاقے بشمول فاٹا ، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان مستفید ہونگے، پاکستان کو CPECکی شکل میں بہترین موقع ملاہے اور اگر اس کو ہم نے خدانخواستہ گنوادیا تو آئندہ نسلیں ہمیں معاف نہیں کرینگی ،منصوبے کے پہلے فیز میں ملک کو 46ارب ڈالر کی ڈائریکٹ بین الاقومی سرمایہ کاری آئیگی جس میں تقریباً35ارب ڈالر صرف توانائی کے منصوبوں پر خرچ ہونگے ان خیالات کا اظہار انہوںنے اسلامیہ کالج پشاور میں طلبہ و طالبات اور فیکلٹی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Leave a Reply