اسلام آباد۔ 5 مئی (اے پی پی) وزیراعظم نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 100سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اظہر قیوم ناہرا کو وزارت پانی و بجلی کا پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں جمعرات کو وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
وزیراعظم نے قومی اسمبلی کے رکن قومی اسمبلی اظہر قیوم ناہرا کو وزارت پانی و بجلی کا پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیا

مزید خبریں