اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمدنوازشریف جمعہ کو سکھر ملتان موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیراعظم ہاﺅس کی طرف سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق یہ منصوبہ چین پاکستان اکنامک اقتصادی راہداری کا حصہ ہے جسے وزیراعظم کی ہدایت پر کراچی کو پشاور کے ساتھ موٹرویز کے نیٹ ورک کے ذریعے منسلک کرنے کیلئے شروع کیا گیا ہے۔ سکھر ملتان موٹر وے 393 …
وزیراعظم محمدنوازشریف (کل ) سکھر ملتان موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمدنوازشریف جمعہ کو سکھر ملتان موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیراعظم ہاﺅس کی طرف سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق یہ منصوبہ چین پاکستان اکنامک اقتصادی راہداری کا حصہ ہے جسے وزیراعظم کی ہدایت پر کراچی کو پشاور کے ساتھ موٹرویز کے نیٹ ورک کے ذریعے منسلک کرنے کیلئے شروع کیا گیا ہے۔ سکھر ملتان موٹر وے 393 کلومیٹر طویل ہوگا اور یہ قومی اہمیت کا حامل منصوبہ ہوگا۔








