وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار ایشیائی ترقیاتی بینک کے بورڈ آف گورنرز کے متفقہ وائس چیئرمین منتخب

اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کو ایشیائی ترقیاتی بینک کے بورڈ آف گورنرز کا متفقہ وائس چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔ جمعہ کو اس سلسلے میں جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ کا ایشیائی ترقیاتی بینک کے بورڈ آف گورنر کے وائس چیئرمین کے طور پر متفقہ انتخاب گولڈن جوبلی ایئر 2016-17ءکیلئے کیا گیا ہے۔ فرنکفرٹ جرمنی میں 2 سے 5 …

اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کو ایشیائی ترقیاتی بینک کے بورڈ آف گورنرز کا متفقہ وائس چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔ جمعہ کو اس سلسلے میں جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ کا ایشیائی ترقیاتی بینک کے بورڈ آف گورنر کے وائس چیئرمین کے طور پر متفقہ انتخاب گولڈن جوبلی ایئر 2016-17ءکیلئے کیا گیا ہے۔ فرنکفرٹ جرمنی میں 2 سے 5 مئی تک ہونے والے اے ڈی بی کے سالانہ اجلاس میں جاپان کو چیئرمین کے منصب کیلئے منتخب کیا گیا جو کہ آئندہ سالانہ اجلاس کیلئے میزبان ملک ہے۔

Leave a Reply