وفاقی وزیر احسن اقبال کی پاکستان ٹیلی ویژن سے بات چیت

اسلام آباد۔ 5 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ایک گیم چینجر منصوبہ ہے جس سے نہ صرف پاکستان بلکہ پورا خطہ مستفید ہوگا۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کو پاکستان ٹیلی ویژن سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ چین پاکستان میں 46 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہا ہے …

اسلام آباد۔ 5 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ایک گیم چینجر منصوبہ ہے جس سے نہ صرف پاکستان بلکہ پورا خطہ مستفید ہوگا۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کو پاکستان ٹیلی ویژن سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ چین پاکستان میں 46 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہا ہے جس کے تحت ہماری پہلی ترجیح ملک میں بجلی منصوبوں پر کام کا آغاز ہے جو کہ شروع ہو چکا ہے اورتیزی سے جاری ہے، ہم پرعزم ہیں کہ تھر، ساہیوال، حبکو اوراس طرح کے دیگر منصوبوں کی تکمیل 2018ءتک ملک سے بجلی بحران کے خاتمے میں کامیاب ہو جائیں گے اورتقریباً 10 ہزار میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ سسٹم میں شامل ہو جائے گی

Leave a Reply