صدر مملکت ممنون حسین سے وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کی ملاقات

صدر مملکت ممنون حسین سے وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کی ملاقات، حکومت کی اقتصادی پالیسیوں خصوصی طور پر ٹیکسٹائل پیکج کے بارے میں اعتماد میں لیا اسلام آباد ۔ 13 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین سے وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے جمعہ کو ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر خزانہ نے صدر مملکت کو حکومت کی اقتصادی پالیسیوں خصوصی طور پر ٹیکسٹائل پیکج …

صدر مملکت ممنون حسین سے وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کی ملاقات، حکومت کی اقتصادی پالیسیوں خصوصی طور پر ٹیکسٹائل پیکج کے بارے میں اعتماد میں لیا

اسلام آباد ۔ 13 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین سے وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے جمعہ کو ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر خزانہ نے صدر مملکت کو حکومت کی اقتصادی پالیسیوں خصوصی طور پر ٹیکسٹائل پیکج کے بارے میں اعتماد میں لیا۔ صدر مملکت نے اس امر پر مسرت کا اظہار کیا کہ قومی معیشت درست سمت میں جارہی ہے اور مستحکم ہورہی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply