اسلام آباد ۔6 مئی (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے کہا ہے کہ اسلام آباد گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ رواں سال ستمبر میں اسلام آباد میں کھیلی جائےگی۔ اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں خواتین میں نیٹ بال کے کھیل کےلئے مختلف شہروں میں ٹورنامنٹس کا انعقاد کیا جائے گا جن میں اسلام آباد، فیصل آباد، …
اسلام آباد گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ رواں سال ستمبر میں کھیلی جائےگی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔6 مئی (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے کہا ہے کہ اسلام آباد گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ رواں سال ستمبر میں اسلام آباد میں کھیلی جائےگی۔ اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں خواتین میں نیٹ بال کے کھیل کےلئے مختلف شہروں میں ٹورنامنٹس کا انعقاد کیا جائے گا جن میں اسلام آباد، فیصل آباد، بہاولپور، پشاور، کوئٹہ، ملتان شامل ہیں، ان ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے والی لڑکیوں کو بیرون ملک تربیت کےلئے بھیجا جائے گا۔








