واشنگٹن ۔ 7 مئی (اے پی پی) امریکی صدر باراک اوباما نے کانگریس پر زور دیا ہے کہ وہ امریکی معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کرے جن میں کم از کم اجرت میں اضافہ، نئے تجارتی معاہدے اور ٹیکسوں کے نظام کو آسان بنانا شامل ہیں۔
عالمی معیشت متوقع رفتار سے نہیں بہتر ہو رہی، اوباما

مزید خبریں