اسلام آباد ۔ 7 مئی (اے پی پی) وزارت تجارت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 4 نئے ایکسپو سینٹرز کی تعمیرکےلئے 6 ارب روپے کے فنڈ مختص کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
وزارت تجارت کی آئندہ مالی سال کے بجٹ میں چار نئے ایکسپو سینٹرز کی تعمیرکےلئے 6 ارب روپے کے فنڈ مختص کرنے کی تجویز