کیمرون کے فٹ بالر دوران میچ انتقال کر گئے

اسلام آباد ۔ 7 مئی (اے پی پی) رومانیہ فٹ بال لیگ کے دوران کیمرون کے ایک کلب میں مڈ فیلڈر کے طور پر کھیلنے والے فٹ بالر پیٹرک ایکنگ دورانِ میچ میدان میں گر کر انتقال کرگئے۔ 26 سالہ پیٹرک ایکنگ متبادل کھلاڑی کے طور پر میدان میں آئے تھے لیکن محض سات منٹ بعد ہی وہ زمین پر گر گئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply