میڈرڈ ۔ 7 مئی (اے پی پی) میڈرڈ اوپن مینز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، نوویک جوکووچ، اینڈی مرے، رافیل نڈال اور کائی نیشیکوری نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
جوکووچ، مرے اور نڈال میڈرڈ اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

مزید خبریں