وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید ،وزیر اعظم کے مشیر برائے تاریخ و قومی ورثہ عرفان صدیقی،چیئر مین پی ٹی وی عطاالحق قاسمی کا چکوال پریس کلب کے صدر خواجہ بابر سلیم سے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

اسلام آباد ۔ 7 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید ،وزیر اعظم کے مشیر برائے تاریخ و قومی ورثہ عرفان صدیقی،چیئر مین پی ٹی وی عطاالحق قاسمی نے چکوال پریس کلب کے صدر خواجہ بابر سلیم سے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کیلئے دعائے صبر جمیل کی ہے۔ بابر سلیم محمود کی والدہ ہفتہ کو …

اسلام آباد ۔ 7 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید ،وزیر اعظم کے مشیر برائے تاریخ و قومی ورثہ عرفان صدیقی،چیئر مین پی ٹی وی عطاالحق قاسمی نے چکوال پریس کلب کے صدر خواجہ بابر سلیم سے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کیلئے دعائے صبر جمیل کی ہے۔ بابر سلیم محمود کی والدہ ہفتہ کو پچاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

Leave a Reply