ملک میں پائیدار زراعتی ترقی میں تیزی لانے کیلئے سرکاری و نجی پارٹنرشپ کو بروئے کار لانے کی ضرورت ہے، سکندر حیات بوسن

اسلام آباد ۔ 7 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر خوراک و ریسرچ سکندر حیات خان بوسن نے کہا ہے کہ ملک میںپائیدار زراعتی ترقی میں تیزی لانے کیلئے سرکاری و نجی پارٹنرشپ کو بروئے کار لانیکی ضرورت ہے۔ہفتہ کو خوراک،معیشت اورماحولیاتی تحفظ سے متعلق دو روزہ بین الاقوامی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ برائے خوراک و زراعت (ایف اے او)کی کاوشوں …

اسلام آباد ۔ 7 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر خوراک و ریسرچ سکندر حیات خان بوسن نے کہا ہے کہ ملک میںپائیدار زراعتی ترقی میں تیزی لانے کیلئے سرکاری و نجی پارٹنرشپ کو بروئے کار لانیکی ضرورت ہے۔ہفتہ کو خوراک،معیشت اورماحولیاتی تحفظ سے متعلق دو روزہ بین الاقوامی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ برائے خوراک و زراعت (ایف اے او)کی کاوشوں کو سراہا اور ان سرگرمیوں کو ملک کے دیگر صوبوں تک توسیع دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔

Leave a Reply