اسلام آباد ۔ 7 مئی (اے پی پی) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے دولت مشترکہ تنظیم کے رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ باہمی تعاون کو فروغ دیکر ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے دہشت گردی ، غربت ، ناخواندگی اور دیگر مسائل پر قابو پانے کےلئے مل جل کر کوششیں کرنا ہونگی تاکہ ترقی و خوشحالی کے ثمرات عوام کو پہنچائے جاسکیں ۔ چیئرمین سینٹ …
دولت مشترکہ کے ممالک دہشت گردی ، غربت ، ناخواندگی اور دیگرمسائل پر قابو پانے کےلئے مل جل کر کوششیں کریں ،چیئرمین سینٹ رضا ربانی کا باہمی تعاون کو فروغ دیکر ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھا نے پر زور

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 7 مئی (اے پی پی) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے دولت مشترکہ تنظیم کے رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ باہمی تعاون کو فروغ دیکر ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے دہشت گردی ، غربت ، ناخواندگی اور دیگر مسائل پر قابو پانے کےلئے مل جل کر کوششیں کرنا ہونگی تاکہ ترقی و خوشحالی کے ثمرات عوام کو پہنچائے جاسکیں ۔ چیئرمین سینٹ نے ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز اسلام آباد میں اختتام پذیر ہونے والی تین روزہ پارلیمانی سٹاف ڈویلپمنٹ ورکشاپ کے شرکاءاور سیکرٹری جنرل دولت مشترکہ تنظیم اکبر خان کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔








