مسلم لیگ (ن) کی حکومت تعلیم کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ،وفاقی وزیرتجارت

گوجرانوالہ۔7 مئی(اے پی پی )وفاقی وزیرتجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت تعلیم کے شعبے پر خصوصی توجہ دے کر گھر میں علم کی روشنی پھیلا رہی ہے، خادم پنجاب شہباز شریف نے سکولوں کی نئی عمارتوں اور دیگرسہولیات کی فراہمی کےلئے بھاری وسائل نچھاور کر دیئے ہیں ،عوام کوروشن پاکستان کی منزل سامنے دکھائی دے رہی ہے لیکن مخالفین نے آنکھوں پر …

گوجرانوالہ۔7 مئی(اے پی پی )وفاقی وزیرتجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت تعلیم کے شعبے پر خصوصی توجہ دے کر گھر میں علم کی روشنی پھیلا رہی ہے، خادم پنجاب شہباز شریف نے سکولوں کی نئی عمارتوں اور دیگرسہولیات کی فراہمی کےلئے بھاری وسائل نچھاور کر دیئے ہیں ،عوام کوروشن پاکستان کی منزل سامنے دکھائی دے رہی ہے لیکن مخالفین نے آنکھوں پر تعصب کی پٹی باندھی ہوئی ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ ایلیمینٹری سکول گرجاکھ کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply