مسلم لیگ ن کی حکومت کا واحد نصب العین عوام کی خدمت اور ملک کی ترقی ہے، برجیس طاہر صفدرآباد ۔ 7 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کا واحد نصب العین عوام کی خدمت کرنا اور ملک میں ترقی کے عمل کو تیز تر کرنا ہے۔ انہوں نے یہ بات ہفتہ …
مسلم لیگ ن کی حکومت کا واحد نصب العین عوام کی خدمت اور ملک کی ترقی ہے، برجیس طاہر صفدرآباد ۔ 7 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کا واحد نصب العین عوام کی خدمت کرنا اور ملک میں ترقی کے عمل کو تیز تر کرنا ہے۔ انہوں نے یہ بات ہفتہ کو سانگلہ ہل میں گورنمنٹ گرلز ہائی پرائمری کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوںنے کہا کہ حکومت ،اپوزیشن جماعتوں کے پروپیگنڈے سے مرعوب ہوئے بغیر ملک میں ترقی کے سفر کو پورے جوش و جذبے وخلوص نیت سے جاری رکھے گی ۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے ملک کوبے پناہ ترقی کے منصوبے دیئے ہیں جن پر دن رات کام جاری ہے ۔

مزید خبریں
مسلم لیگ ن کی حکومت کا واحد نصب العین عوام کی خدمت اور ملک کی ترقی ہے، برجیس طاہر
صفدرآباد ۔ 7 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کا واحد نصب العین عوام کی خدمت کرنا اور ملک میں ترقی کے عمل کو تیز تر کرنا ہے۔ انہوں نے یہ بات ہفتہ کو سانگلہ ہل میں گورنمنٹ گرلز ہائی پرائمری کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوںنے کہا کہ حکومت ،اپوزیشن جماعتوں کے پروپیگنڈے سے مرعوب ہوئے بغیر ملک میں ترقی کے سفر کو پورے جوش و جذبے وخلوص نیت سے جاری رکھے گی ۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے ملک کوبے پناہ ترقی کے منصوبے دیئے ہیں جن پر دن رات کام جاری ہے ۔








