ضرب عضب آپریشن کی وجہ سے پورے فاٹا اور پاکستان میں امن لوٹ آیا ہے اقبال ظفر جھگڑا

ضرب عضب آپریشن کی وجہ سے پورے فاٹا اور پاکستان میں امن لوٹ آیا ہے اقبال ظفر جھگڑا تیراہ میںسپورٹس فیسٹول کا انعقاد فوج اور پولیٹکل انتظامیہ کے تعاون سے ممکن ہواہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ خیبر ایجنسی میں امن بحال ہو گیاہےگورنر خیبر پختونخوا کا خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میدان میں سپورٹس فیسٹیول سے خطاب لنڈی کوتل۔ 7 مئی (اے پی پی) گورنر خیبر پختونخوا …

ضرب عضب آپریشن کی وجہ سے پورے فاٹا اور پاکستان میں امن لوٹ آیا ہے اقبال ظفر جھگڑا
تیراہ میںسپورٹس فیسٹول کا انعقاد فوج اور پولیٹکل انتظامیہ کے تعاون سے ممکن ہواہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ خیبر ایجنسی میں امن بحال ہو گیاہےگورنر خیبر پختونخوا کا خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میدان میں سپورٹس فیسٹیول سے خطاب
لنڈی کوتل۔ 7 مئی (اے پی پی) گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ ضرب عضب آپریشن کی وجہ سے پورے فاٹا اور پاکستان میں امن لوٹ آیا ہے اور اب فاٹا تعمیروترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو گا، تیراہ میں سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد فوج اور پولیٹکل انتظامیہ کے تعاون سے ممکن ہواہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ خیبر ایجنسی میں امن بحال ہو گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز وادی تیراہ باغ میدان میں پہلے تیراہ سپورٹس فیسٹول کے موقع پرہزاروں تماشائیوں، فوجی جوانوں اور کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

Leave a Reply