عارف والا۔ 07 اکتوبر (اے پی پی):محکمہ زراعت عارفوالا نے کاشتکار وں کو چقندر کی کاشت رواں ماہ اکتوبر کے آخر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے چقندر کی فی ایکڑ پیداوار سات سومن سے بڑھ کر بارہ سو من تک پہنچ گئی ہے چقندر کی کاشت کے دوران جدید سائنسی طریقہ کاشت سے استفادہ کریں تویہ پیدوار با آسانی پندرہ سومن فی ایکڑ تک پہنچائی جاسکتی ہے انہوں …
چقندر کی کاشت رواں ماہ اکتوبر کے آخر تک کاشتکار مکمل کرلیں ،محکمہ زراعت عارف والا

مزید خبریں
عارف والا۔ 07 اکتوبر (اے پی پی):محکمہ زراعت عارفوالا نے کاشتکار وں کو چقندر کی کاشت رواں ماہ اکتوبر کے آخر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے چقندر کی فی ایکڑ پیداوار سات سومن سے بڑھ کر بارہ سو من تک پہنچ گئی ہے
چقندر کی کاشت کے دوران جدید سائنسی طریقہ کاشت سے استفادہ کریں تویہ پیدوار با آسانی پندرہ سومن فی ایکڑ تک پہنچائی جاسکتی ہے انہوں نے بتایا ہے کہ کاشتکار چقندر کی کاشت کےلئے مزید معلومات ورہنمائی کی غرض سے ماہرین زراعت یا محکمہ زراعت کے عملہ سے رابطہ کرسکتے ہیں۔








