پراگ ۔ 8 مئی (اے پی پی) دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ اور جمیکن سٹار یوسین بولٹ 20 مئی کو جمہوریہ چیک میں شیڈول آسٹراوا گولڈن سپائیک میں 100 میٹر دوڑ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔
یوسین بولٹ 20 مئی کو 100 میٹر دوڑ میں حصہ لیں گے

مزید خبریں