ملتان۔ 18 اکتوبر (اے پی پی):کپاس کی فصل کی آمدکے بعد صوبہ سندھ کا ضلع سانگھڑپیداواری لحاظ سے پہلے نمبرپر موجودہے۔ 15اکتوبر تک سندھ کے ضلع سانگھڑ کی جیننگ فیکٹریوں میں 15لاکھ495ہزار400 ، پنجا ب کے ضلع بہاولنگر میں5 لاکھ57ہزار48گانٹھ کپاس پہنچی جبکہ ضلع رحیم یارخان کی جننگ فیکٹریوں میں 3لاکھ 18ہزار148گانٹھ کپاس پہنچی۔
ملتان، سانگھڑ کپاس کی پیداوارکے لحاظ سے پہلے نمبر پر