ٹی ڈی اے پی نے تین روز بین الاقوامی تجارتی میلے میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے درخواستیں طلب کر لیں

اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے امریکہ میں منعقد ہونے والے تین روز بین الاقوامی تجارتی میلے " ایف آئی ایم ای شو"میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے 20مئی 2016ءتک درخواستیں طلب کر لیں۔ اتھارٹی کے جاری بیان کے مطابق نمائش میں شعبہ طب سے متعلق آلات و مصنوعات کی تیاری و برآمد اور درآمدی اداروں سے کاروباروبار …

اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے امریکہ میں منعقد ہونے والے تین روز بین الاقوامی تجارتی میلے ” ایف آئی ایم ای شو”میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے 20مئی 2016ءتک درخواستیں طلب کر لیں۔ اتھارٹی کے جاری بیان کے مطابق نمائش میں شعبہ طب سے متعلق آلات و مصنوعات کی تیاری و برآمد اور درآمدی اداروں سے کاروباروبار کے حوالے سے معاملات طے کیے جاسکیں گے۔ واضح رہے کہ عالمی تجارتی نمائش 2تا 4 اگست 2016ءکو میامی بیچ، فلوریڈا میں منعقد ہو گی اور نمائش میں شرکت کے حوالے سے تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ پر بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply