اسلام آباد۔28اکتوبر (اے پی پی):پاکستانی ویب سیریز"دی پنک شرٹ" کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ اس ویب سیریز میں اداکار وہاج علی اور سجل علی مرکز ی کردار ادا کررہے ہیں ۔ اس سیریز کو رائٹر بی گل نے لکھا جبکہ اس کی ہدایت کاری کاشف نثار نے کی ہے ۔ اس کی کاسٹ میں اداکارریحان شیخ ، ثانیہ سعید ، حمزہ فردوس اور نازش جہانگیر شامل ہیں ۔ اس ویب …
پاکستانی ویب سیریز "دی پنک شرٹ” کا ٹریلر جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔28اکتوبر (اے پی پی):پاکستانی ویب سیریز”دی پنک شرٹ” کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ اس ویب سیریز میں اداکار وہاج علی اور سجل علی مرکز ی کردار ادا کررہے ہیں ۔
اس سیریز کو رائٹر بی گل نے لکھا جبکہ اس کی ہدایت کاری کاشف نثار نے کی ہے ۔ اس کی کاسٹ میں اداکارریحان شیخ ، ثانیہ سعید ، حمزہ فردوس اور نازش جہانگیر شامل ہیں ۔ اس ویب سیریز کو بھارتی پلیٹ فارم زین 5میں نشر کیا جائے گا۔








