غزہ ۔30اکتوبر (اے پی پی):غزہ کے القدس ہسپتال کے اطراف میں اسرائیلی بمباری کی اطلاعاتکت بعد وہاں موجود ڈاکٹروں ، مریضوں اور ان کے لواحقین میں خوف ہراس پھیل گیا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے کےمطابق جاری وڈیو جسے مبینہ طور پر ہسپتال کے اندر سے فلمایا گیا ہےجس میں ہسپتال کے اطراف میں اسرائیلی حملے کے بعد ہسپتال میں اٹھتی ہوئی گردو غبار اور ٹوٹی ہوئی کھڑکیوں کو دیکھا جا …
غزہ کے القدس ہسپتال کے اطراف میں اسرائیلی بمباری

مزید خبریں
غزہ ۔30اکتوبر (اے پی پی):غزہ کے القدس ہسپتال کے اطراف میں اسرائیلی بمباری کی اطلاعاتکت بعد وہاں موجود ڈاکٹروں ، مریضوں اور ان کے لواحقین میں خوف ہراس پھیل گیا ہے۔
برطانوی خبررساں ادارے کےمطابق جاری وڈیو جسے مبینہ طور پر ہسپتال کے اندر سے فلمایا گیا ہےجس میں ہسپتال کے اطراف میں اسرائیلی حملے کے بعد ہسپتال میں اٹھتی ہوئی گردو غبار اور ٹوٹی ہوئی کھڑکیوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ اسرائیل نے غزہ کے القدس ہسپتال کو فوری خالی کرنے کی دھمکی دی ہے جبکہ القدس میں موجود ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل مریضوں اور نوزئیدہ بچوں کے باعث ہسپتال کو خالی کرنا ناممکن ہے۔








