لاس اینجلس ۔30اکتوبر (اے پی پی):ڈزنی سٹوڈیو کی کی لائیو ایکشن فلم ’’سنو وائٹ ‘‘کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ۔ ڈزنی نے سنو وائٹ کا ریمیک تیار کیا ہے جس میں اس مرتبہ سنو وائٹ کا کردار اداکارہ ریچل زیگلر نے ادا کیا ہے ۔یہ فلم پہلے شیڈول کے مطابق 22 مارچ 2024 میں ریلیز کی جانی تھی تاہم بعد میں اس کو 21 مارچ 2025 میں ریلیز …
ہالی وڈ کی فلم ’’سنو وائٹ ‘‘کی پہلی جھلک جاری

مزید خبریں
لاس اینجلس ۔30اکتوبر (اے پی پی):ڈزنی سٹوڈیو کی کی لائیو ایکشن فلم ’’سنو وائٹ ‘‘کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ۔
ڈزنی نے سنو وائٹ کا ریمیک تیار کیا ہے جس میں اس مرتبہ سنو وائٹ کا کردار اداکارہ ریچل زیگلر نے ادا کیا ہے ۔یہ فلم پہلے شیڈول کے مطابق 22 مارچ 2024 میں ریلیز کی جانی تھی تاہم بعد میں اس کو 21 مارچ 2025 میں ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے
تاہ م گزشتہروز ڈزنی نے اس کی پہلی جھلک جاری کی ہے جس میں اداکاری ریچل ،سنو وائٹ کا روپ دھارے سات بونوں کے گھیرے میں کھڑی ہیں ۔








