آسٹریلیا میں مہاجرین کو روکنے کے لئے سرحد پر تار لگانے کے خلاف احتجاج

سڈنی ۔ 9 مئی (اے پی پی) آسٹریلیا میں مہاجرین کو روکنے کے لئے سرحد پر تار لگانےکے خلاف احتجاج کیا گیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی حکومت مہاجرین کو روکنے کے لیے سرحد پر تار لگانے کی تیاریاں کر رہی ہے

مزید خبریں

Leave a Reply