اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے امریکہ میں منعقد ہونے والے تین روز بین الاقوامی تجارتی میلے " ایف آئی ایم ای شو"میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے 20مئی 2016ءتک درخواستیں طلب کر لیں۔ اتھارٹی کے جاری بیان کے مطابق نمائش میں شعبہ طب سے متعلق آلات و مصنوعات کی تیاری و برآمد اور درآمدی اداروں سے کاروباروبار …
ٹی ڈی اے پی نے تین روز بین الاقوامی تجارتی میلے میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے درخواستیں طلب کر لیں
اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے امریکہ میں منعقد ہونے والے تین روز بین الاقوامی تجارتی میلے ” ایف آئی ایم ای شو”میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے 20مئی 2016ءتک درخواستیں طلب کر لیں۔ اتھارٹی کے جاری بیان کے مطابق نمائش میں شعبہ طب سے متعلق آلات و مصنوعات کی تیاری و برآمد اور درآمدی اداروں سے کاروباروبار کے حوالے سے معاملات طے کیے جاسکیں گے۔









