برآمدکنندگان یورپی یونین کو آم کی برآمدکیلئے سرٹیفائیڈ باغات کی شرط کے خاتمہ کے خواہشمند ہیں،عامر خاکوانی

اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) برآمدکنندگان یورپی یونین کو آم کی برآمدکیلئے سرٹیفائیڈ باغات کی شرط کے خاتمہ کے خواہشمند ہیں تاکہ یورپ میں آم کی برآمدات میں اضافہ کیاجاسکے۔ رواں سال کیلئے یورپی ممالک کو آم کی برآمدات کاہدف 10ہزار ٹن مقرر کیاگیاہے۔ آم کی برآمدات سے وابستہ معروف برآمدکنندہ عامر خاکوانی نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ سرٹیفائیڈ باغات کی شرط سے برآمد متاثر …

اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) برآمدکنندگان یورپی یونین کو آم کی برآمدکیلئے سرٹیفائیڈ باغات کی شرط کے خاتمہ کے خواہشمند ہیں تاکہ یورپ میں آم کی برآمدات میں اضافہ کیاجاسکے۔ رواں سال کیلئے یورپی ممالک کو آم کی برآمدات کاہدف 10ہزار ٹن مقرر کیاگیاہے۔ آم کی برآمدات سے وابستہ معروف برآمدکنندہ عامر خاکوانی نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ سرٹیفائیڈ باغات کی شرط سے برآمد متاثر ہوئی ہے،اس وقت ملک بھرمیں تقریباً 150باغات رجسٹرڈ ہیں جبکہ آم کی برآمدات سے سینکڑوں باغات وابستہ ہیں ۔

Leave a Reply