ٹیکسٹائل سیکٹرروئی خریداری میں بدستور سرفہرست رہا

ملتان۔ 19 نومبر (اے پی پی):پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹرنے کپاس کی فصل کے موجودہ سیزن میں15 نومبر2023تک ملک بھر سے مجموعی طورپر63لاکھ 22ہزار 47گانٹھ روئی خریدکر کے مقا می روئی کاسب سے بڑاخریداررہا۔ٹیکسٹائل سیکٹر نے پنجاب سے 15نومبر2023 تک 28لاکھ16ہزار973گانٹھ روئی کی خریداری کی جبکہ سندھ سے 15نومبر تک 35 لاکھ5ہزار 74گانٹھ روئی خرید کی گئی۔