28.2 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 5, 2025
ہومشوبزشائقین کا ڈرامہ سیریل "خمار" کو سراہنے پر فیروزخان کا اظہار تشکر

شائقین کا ڈرامہ سیریل "خمار” کو سراہنے پر فیروزخان کا اظہار تشکر

- Advertisement -

اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):اداکار فیروزخان نےڈرامہ سیریل "خمار” کو سراہنے پر شائقین کا شکریہ کردیا۔

انہوں نے انسٹاگرام پر جاری پیغام میں کہاکہ وہ تمام مداحو ں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو اس ڈرامے میں ان کی اداکاری سے محظوظ ہورہے ہیں ۔انہوں نے مزید کہاکہ وہ اپنے رب کے شکر گزار ہیں جس نے انہیں اتنی عزت اور شہرت سے نوازا۔

- Advertisement -

واضح رہے فیروز خان اس ڈرامے میں ادا کارہ نیلم منیر کے ہمراہ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=415255

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں