اردو لغت کو جدید سائنسی تقاضوں کے مطابق ترتیب دیا جا رہا ہے، عرفان صدیقی

کراچی ۔ 9 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اردو لغت سے بھرپور استفادہ حاصل کرنے کے لئے اسے جدید سائنسی تقاضوں کے مطابق مرتب کیا جا رہا ہے، اس پراجیکٹ کے تحت بچوں کی تعلیم کے لئے 5 ہزار سے زائد الفاظ پر مشتمل لغت، آواز کے ساتھ اردو لغت اور تمام جلدوں کو یکجا …

کراچی ۔ 9 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اردو لغت سے بھرپور استفادہ حاصل کرنے کے لئے اسے جدید سائنسی تقاضوں کے مطابق مرتب کیا جا رہا ہے، اس پراجیکٹ کے تحت بچوں کی تعلیم کے لئے 5 ہزار سے زائد الفاظ پر مشتمل لغت، آواز کے ساتھ اردو لغت اور تمام جلدوں کو یکجا کر کے دو لاکھ 60 ہزار الفاظ پر مشتمل دوجلدیں مرتب کی جا رہی ہیں، اردو لغت بورڈ اور قائد اعظم اکادمی کے سربراہوں کا تقرر ایک ماہ میں کر دیا جائے گا۔

Leave a Reply