نیویارک۔ 9 مئی (اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے غیر ملکیوں سے نفرت کے خاتمے کے لئے محتلف ثقافتوں کے درمیان روابط کے فروغ پر زور دیا ہے۔ نیویارک میں لاہور ثقافتی میلے کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی ثقافت انسانیت کی عکاسی کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ لاہور شہر نیویارک سے مطابقت رکھتا ہے اس …
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا نیویارک میں لاہور ثقافتی میلے کے موقع پر اظہار خیال
مزید خبریں
نیویارک۔ 9 مئی (اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے غیر ملکیوں سے نفرت کے خاتمے کے لئے محتلف ثقافتوں کے درمیان روابط کے فروغ پر زور دیا ہے۔ نیویارک میں لاہور ثقافتی میلے کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی ثقافت انسانیت کی عکاسی کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ لاہور شہر نیویارک سے مطابقت رکھتا ہے اس شہر کے بارے میں مشہور ہے کہ یہاں کے لوگ کبھی نہیں سوتے اور یہ حال ہمارے شہر لاہورکا ہے جو کہ بیک وقت جدید قوم اور قدیم تہذیب کی شناخت رکھتا ہے۔








