شہرہ آفاق برطانوی باکسر اینتھونی جوشوا اور امریکی باکسر ڈومینک بریزیلی 25 جون کو رنگ میں اتریں گے

لندن ۔ 10 مئی (اے پی پی) انگلینڈ کے شہرہ آفاق باکسر اینتھونی جوشوا اور امریکی نامور باکسر ڈومینک بریزیلی25 جون کو رنگ میں اتریں گے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی باکسر اینتھونی جوشوا جنہوں نے رواںماہ آئی بی ایف ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن کا ٹائٹل جیتا ہے امریکی باکسر ڈومینک بریزیلی کے خلاف 25 جون کو ٹائٹل کا دفاع کے لئے رنگ میں اتریںگے ۔ یہ فائٹ لندن میں شیڈول …

لندن ۔ 10 مئی (اے پی پی) انگلینڈ کے شہرہ آفاق باکسر اینتھونی جوشوا اور امریکی نامور باکسر ڈومینک بریزیلی25 جون کو رنگ میں اتریں گے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی باکسر اینتھونی جوشوا جنہوں نے رواںماہ آئی بی ایف ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن کا ٹائٹل جیتا ہے امریکی باکسر ڈومینک بریزیلی کے خلاف 25 جون کو ٹائٹل کا دفاع کے لئے رنگ میں اتریںگے ۔ یہ فائٹ لندن میں شیڈول ہے۔ 26 سالہ باکسر اب تک ناقابل شکست ہیں اور وہ کیریئر میں 16 بار رنگ میں اترے اور تمام فائٹس میں حریف باکسرز کو ناک آﺅٹ شکست دی

مزید خبریں

Leave a Reply