- Advertisement -
اسلام آباد ۔10مئی (اے پی پی) پاکستان میں ادویات کے معیار کو چیک کرنے اور ان کے اصلی یا نقلی ہونے کے حوالے سے تصدیق کرنے کیلئے ”پروچیک“ کا نظام متعارف کروایا گیا ہے جس سے صارف موبائل فون کے ذریعے خریدی جانے والی ادویات کے معیاری ہونے کے بارے میں تصدیق کرسکے گا۔ پروچیک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر صائم صدیقی نے کہا ہے کہ کوئی بھی صارف خریدی جانے والے ادویات کی پیکنگ پر درج آٹھ ہندسوں کے کوڈ کو اپنے موبائل فون کے ذریعے 9900 پر بھیج سکے گا اور پروچیک اس بار کوڈ کی تصدیق کرے گی
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4207
- Advertisement -