اسلام آباد ۔10مئی (اے پی پی) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو بازیاب کرالیا گیاہے۔پی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم کے بیٹے کو افغانستان کے صوبے غزنی سے بازیاب کرایا گیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی ٹویٹ کے ذریعے علی حیدر گیلانی کی بازیابی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ علی حیدر گیلانی کی بازیابی …
سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو افغانستان کے صوبے غزنی سے بازیاب کرالیا گیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔10مئی (اے پی پی) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو بازیاب کرالیا گیاہے۔پی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم کے بیٹے کو افغانستان کے صوبے غزنی سے بازیاب کرایا گیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی ٹویٹ کے ذریعے علی حیدر گیلانی کی بازیابی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ علی حیدر گیلانی کی بازیابی کی خبر کی تصدیق افغان سفیر نے کی ہے








