ایف پی ایس سی کی وزارت دفاع کے ماتحت ادارے میں 11امیدواروں کی تقرری کی سفارش

اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے وزارت دفاع کے ماتحت ادارے میں 11امیدواروں کی تقرری کی سفارش کر دی ہے ۔ایف پی ایس سی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزارت دفاع کے ماتحت ادارے میں افتخار حسین ‘اسد ضیاء‘ راشد علی ‘محمد ہلال ‘روح اللہ ‘ قیصر نذر ‘ فاطمہ اشرف ‘ سید احمد جواد ‘سید محی …

اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے وزارت دفاع کے ماتحت ادارے میں 11امیدواروں کی تقرری کی سفارش کر دی ہے ۔ایف پی ایس سی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزارت دفاع کے ماتحت ادارے میں افتخار حسین ‘اسد ضیاء‘ راشد علی ‘محمد ہلال ‘روح اللہ ‘ قیصر نذر ‘ فاطمہ اشرف ‘ سید احمد جواد ‘سید محی الدین ‘فواد حیدر اور نذر حسین کو جونئیر آرڈیننس منیجمنٹ آفیسرز اور وزارت ہاﺅسنگ کے ماتحت ادارے میں نور حسین اور امبرین اشرف کو اسسٹنٹ لائبریرین تعینات کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔

Leave a Reply