قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات ونشریات کا اجلاس (کل) ہوگا

اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات‘نشریات و قومی ورثہ کا اجلاس (کل) جمعرات کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں منعقد ہوگا ۔اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین محمد اسلم بودلہ کریں گے ۔اجلاس میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی2017-18)کے لئے وزارت سے منسلک اداروں کی بجٹ تجاویز کاجائزہ لیا جائے گا۔

Leave a Reply