اسلام آباد ۔10مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہاہے کہ وزارت نے گزشتہ تین سالوں کے دوران مختلف جاری منصوبوں پر570ارب روپے کی بچت کی ہے ۔ ملکی ترقی کا پہیہ رواں دواں ہے ، وسائل کی تقسیم پر صوبوں کی طرف سے کوئی شکایت سامنے نہیں آئی جبکہ اس حوالے سے صوبے مطمئن ہیں ۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کے بیٹے …
تین سال کے دوران مختلف جاری منصوبوں پر570ارب روپے کی بچت کی، سب سے زیادہ توانائی کے منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے، وسائل کی تقسیم پر صوبوں کی طرف سے کوئی شکایت سامنے نہیں آئی،وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال کی پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر ذرائع ابلاغ سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔10مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہاہے کہ وزارت نے گزشتہ تین سالوں کے دوران مختلف جاری منصوبوں پر570ارب روپے کی بچت کی ہے ۔ ملکی ترقی کا پہیہ رواں دواں ہے ، وسائل کی تقسیم پر صوبوں کی طرف سے کوئی شکایت سامنے نہیں آئی جبکہ اس حوالے سے صوبے مطمئن ہیں ۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کے بیٹے علی گیلانی کی بازیابی کے بعد ان کو اور ان کے خاندان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ اپوزیشن جمہوری رویہ اپناکے پارلیمنٹ کے اندر اپنا کردار ادا کرے۔








