وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بیٹے کی بازیابی پر مبارکباد

اسلام آباد ۔10مئی (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر اظہار اطمینان کیا ہے اور سید یوسف رضا گیلانی اور ان کے خاندان کو مبارکباد دی ہے۔ منگل کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے گیلانی خاندان کی تین سالہ صبر و استقامت کا پھل دے دیا۔

Leave a Reply