اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر و شمالی علاقہ جات چوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کرنے والے کے ساتھ اپنی جماعت بھی نہیں، پاکستان میں جس شخص نے بھی قانون و آئین سے ہٹ کر دولت جمع کی، ان سب کا احتساب ہونا چاہئے۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے …
وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کرنے والے کے ساتھ اپنی جماعت بھی نہیں، چوہدری برجیس طاہر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر و شمالی علاقہ جات چوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کرنے والے کے ساتھ اپنی جماعت بھی نہیں، پاکستان میں جس شخص نے بھی قانون و آئین سے ہٹ کر دولت جمع کی، ان سب کا احتساب ہونا چاہئے۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے اندر احتساب ہوتا ہے۔ وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کرنے والوں کے ساتھ اپنی جماعت بھی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو شخض قانون و آئین سے ہٹ کر دولت جمع کرے، ان کے احتساب کے لئے قانون موجود ہے۔








