اسلام آباد ۔10مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے منگل کو وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران قومی سلامتی سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی۔ ملاقات میں ملک میں بہتر سیکورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس حوالہ سے کوششیں جاری رکھنے کی ضرورت پر زور …
وزیراعظم محمد نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔10مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے منگل کو وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران قومی سلامتی سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی۔ ملاقات میں ملک میں بہتر سیکورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس حوالہ سے کوششیں جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔








