اسلام آباد۔24جنوری (اے پی پی):گلوکار بلال سعید کا نیا گانا "ہوگئی غلطی" ریلیز کردیا گیا۔ اس گانے کو بلال سعید نے نئی گلوکارہ مہر طاہر کے ساتھ مل کر گایا اور فلمایاہے ۔ اس کی وڈیو کو یوٹیوب پر ریلیز کیا گیا ہے۔ اس وڈیو کی ہدایتکاری بلال سعید نے کی ہے۔ اس گانے کو انہوں نے خود کمپوز کیا ہے۔
بلال سعید کا نیا گانا "ہوگئی غلطی” ریلیز کردیا گیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔24جنوری (اے پی پی):گلوکار بلال سعید کا نیا گانا "ہوگئی غلطی” ریلیز کردیا گیا۔ اس گانے کو بلال سعید نے نئی گلوکارہ مہر طاہر کے ساتھ مل کر گایا اور فلمایاہے ۔
اس کی وڈیو کو یوٹیوب پر ریلیز کیا گیا ہے۔ اس وڈیو کی ہدایتکاری بلال سعید نے کی ہے۔ اس گانے کو انہوں نے خود کمپوز کیا ہے۔








