نائیجیریا ، بارودی سرنگ کے دھماکے میں مدرسے کے 6 طالب علم جاں بحق

نائجر ۔30جنوری (اے پی پی):نائیجیریا میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں مدرسے کے 6 طالبعلم جاں بحق ہو گئے ہیں۔ٹی آر ٹی کے مطابق صوبہ بورنو کے علاقےگوبیوکے ایک مدرسے کے قریب بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی ہے جس سے مدرسے کے 6 طالب علم جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ابھی تک کسی نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔

نائجر ۔30جنوری (اے پی پی):نائیجیریا میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں مدرسے کے 6 طالبعلم جاں بحق ہو گئے ہیں۔ٹی آر ٹی کے مطابق صوبہ بورنو کے علاقےگوبیوکے ایک مدرسے کے قریب بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی ہے جس سے مدرسے کے 6 طالب علم جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

ابھی تک کسی نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔

مزید خبریں