ریاض ۔2فروری (اے پی پی):سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے جمہوریہ عراق کے نائب وزیر اعظم ڈاکٹر فواد محمد حسین نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔اردو نیوز کے مطابق اس موقع پر دوطرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات میں اضافہ اور انہیں مزید مستحکم بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔دونوں سربراہوں نے علاقائی اور بین …
سعودی وزیر خارجہ کا عراقی نائب وزیر اعظم کا ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت بارے تبادلہ خیال

مزید خبریں
ریاض ۔2فروری (اے پی پی):سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے جمہوریہ عراق کے نائب وزیر اعظم ڈاکٹر فواد محمد حسین نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔اردو نیوز کے مطابق اس موقع پر دوطرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات میں اضافہ اور انہیں مزید مستحکم بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔دونوں سربراہوں نے علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پرتبادلہ خیال بھی کیا گیا۔








